آزادی مارچ سے قبل ہو گا فلیگ مارچ، کتنے لاکھ رضاکار ہوںگے سیکورٹی پر؟

جمعیت علماء اسلام آزادی مارچ سے قبل 13 اکتوبر کو فلیگ مارچ کرے گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے، آزادی مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں 13 اکتوبر کو خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں جی ٹی روڈ پر جمعیت علماء اسلام کے سیکورٹی دستے انصار الاسلام کا فلیگ مارچ ہو گا جمعیت علماء اسلام کے ذرائع کے مطابق فلیگ مارچ میں 15 ہزار رضا کار شریک ہوں گے،ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آزادی مارچ میں انصار الاسلام … آزادی مارچ سے قبل ہو گا فلیگ مارچ، کتنے لاکھ رضاکار ہوںگے سیکورٹی پر؟ پڑھنا جاری رکھیں