آزادی صحافت کا تحفظ کئے بغیر آزادی کے ثمرات عام آدمی تک نہیں پہنچ سکتے،لاہور پریس کلب میں پرچم کشائی

0
28

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے موقع پر لاہور پریس کلب میں پرچم کشائی کی گئی

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جے) کے خزانچی ذوالفقار علی مہتو، پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر قمرالزمان بھٹی اور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے جشن آزادی کا کیک کاٹا

پاکستان کے 73 ویں یومِ آزادی کے موقع پر لاہور پریس کلب میں پرچم کشائی کی گئی جس میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سیکرٹری بابر ڈوگر پی یو جے کے صدر قمر الزمان بھٹی ، جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن، پریس کلب کے نائب صدر قذافی بٹ، ممبر گورننگ باڈی عمران شیخ،پی ایف یو جے کے خزانچی و پریس کلب کے سابق سیکرٹری ذوالفقار علی مہتو، سابق نائب صدر جاوید فاروقی ،سابق خزانچی سالک نواز، پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے سیکرٹری شہزاد ملک، جمال احمد، کامریڈ زوارحسین، احمد شاہ، عتیق الرحمٰن، محسن علی، افضال عباسی، شہزاد فراموش، رانا زاہد، شوکت علی چینہ سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پر صدرارشد انصاری نے کہا کہ خطے کے مسلمانوں نے عظیم جدوجہد اور قربانیوں کے بعد آزادی حاصل کی جس کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے، انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ صحافی بھی ملک کی ترقی اور کامرانی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ

یوم آزادی پاکستان پر وزیراعظم نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت

یوم آزادی،حریت رہنما سید علی گیلانی کوپاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا

مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے،سراج الحق

پاکستان کو اپنائیت دینی ہو گی،وفاقی وزیر ہوا بازی کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب

قومی آزادی آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ سے جڑی ہے.قمر زمان کائرہ

مولانا طارق جمیل سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی184 شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان

نااہل و کرپٹ ٹولہ رخصت ہوا تو پاکستان پنپنے لگا،مراد سعید

ایک طرف پاکستان ایٹمی طاقت ،دوسری جانب بھکاری، کشکول کو توڑنا ہو گا، شہباز شریف

پاکستان ہمارا فخر اور پہچان،ہمارا منشور پاکستان کی سربلندی ہے، فریال تالپور

یوم آزادی، وزیراعظم عمران خان نے دیں قوم کو چار بڑی خوشخبریاں

اس موقع پر پی ایف یو جے کے خزانچی ذوالفقار علی مہتو اور پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر قمر الزمان بھٹی نے کہا کہ پاکستان کی آزادی، سلامتی، اور خوشحالی ہمیں دل و جان سے عزیز ہے، شہری آزادی اور آزادی صحافت کا تحفظ کئے بغیر آزادی کے ثمرات عام آدمی تک نہیں پہنچ سکتے، صحافی ملکی ترقی اور جمہوریت کی بقا کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

اس موقع پر یوم آزادی کا کیک بھی کاتا گیا ، تقریب کے آخرمیں ملک کی سلامتی اور ترقی کےلئے دعا بھی کی گئی

یومِ آزادی ،پاک بحریہ کی بوٹ ریلیز، گوادر میں ہیلی کا آپریشنز میں مظاہرہ،شجرکاری بھی کی گئی

Leave a reply