بستی ملوک مارکیٹ کمیٹی تحلیل ہونے کے باوجودمارکیٹ کمیٹی کے نام پر دکانداروں کو چونا لگایا جارہا ہے

بستی ملوک(نمائندہ باغی ٹی وی )ڈی سی ملتان کی طرف سے تمام ٹاؤن کمیٹیوں سمیت مارکیٹ کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود مارکیٹ کمیٹی کے نام پر دوکانداروں کو چونا لگایا جارہا ہے انور نامی شخص نے دیہاڑی پر بندے رکھ کر ریٹ لسٹ زبردستی دوکانداروں کو دینا معمول بنا لیا فی لسٹ 10روپے وصول کئے جاتے ہیں ریٹ لسٹوں پر مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹری کی جعلی مہر بھی خود ہی لگا کر مال کمایا جارہا ہے تاجر برادری کا ڈی سی ملتان سے کاروائی کا مطالبہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.