گجرات پولیس 2 ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان ابھی تک نہ ملا سکا۔والدین سراپا احتجاج ۔۔۔

گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے)گجرات میں اڑھائی ماہ قبل لاپتہ ہونیوالا 23 سالہ مسیحی نوجوان کا سراغ نہ لگایا جا سکا،ملزمان سے مغوی کے موبائل برآمدگی کے باوجود ایس پی انویسٹی گیشن انصاف فراہم نہ کرنے پائے ورثا کچہری روڈ پر سراپا احتجاج ہر دروازہ کھٹکٹھا چکے ہیں مگر اب تک بیٹے کا کوئی علم نہیں ورثاء کی دہائی۔ ان کا وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی عثمان بزدار سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ بچے کے لواحقین کا کنہا کہ اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین ہی جانتے ہیں ۔۔۔۔

Leave a reply