گجرات میونسپل کارپوریشن کی ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر رانی حفصہ کنول کی زیر صدارت جشن عید میلادالنبی کے حوالے سے ریلی ۔۔۔

گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے)۔میو نسیپل کا ر پو ر یشن کے ز یر ا ھتمام میلاد النبی ﷺ کا جلو س برا مد اے ڈی سی جی رانی حفظہ کنو ل ۔چیف ا فیسر محمودا قبال گوندل ۔ڈی ایس پی ٹر یفیک چودھری محمّد سعید ۔بی جلو س میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ عاشقان کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ پو امن ریلی تھی علاقہ بھر سے بھی بچے بڑے نوجوانوں سمیت لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔۔

Leave a reply