ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گجرات تعینات ۔۔۔۔

گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے) میونسپل کارپوریشن کی ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر رانی حفصہ کنول نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن چارج چھوڑ دیا ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کو ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گجرات تعینات کر دیا گیا۔عوام الناس کا کہنا کہ ڈاکٹر رانی حفصہ کنول سے گجرات صاف ستھرا نہ بن سکا۔ لیکن نئے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر خرم شہزاد کیا کرتے ہیں ۔اور امید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر خرم شہزاد گجرات کی ایک اچھی تصویر عوام الناس کے سامنے لائیں گے ۔ اللہ ان کو مزید ترقی دے آمین

Comments are closed.