اسسٹنٹ کمشنر گجرات محمد جمیل کی بڑی کارروائی۔۔۔ Gujrat گجرات By چوہدری فیضان ارشاد Last updated جنوری 21, 2020 0 گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے)اے سی گجرات محمد جمیل احمد نے دوران چیکنگ ون ڈش کی خلاف ورزی پر روز میرج ہال، جواب مارکی یونیورسٹی روڈ، سفینہ میرج ہال بھمبر روڈ ، المدینہ میرج ہال کو سیل کر دیا اور مجموعی طور پر 150000 کے جرمانے کیئے. 0 Share FacebookTwitterWhatsAppدوستوں کوارسال کریں