باغی ٹی وی پول، اکثریت نے مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت جنگ کا خطرہ ظاہر کر دیا

0
29

باغی ٹی وی کے پول میں وزیٹرز کی اکثریت نے مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت کا امکان ظاہر کر دیا۔

پول میں پوچھا گیا تھا کہ کیا مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت جنگ ہو سکتی ہے تو 74فی صد نے اس کا جواب ہاں میں دیا۔ جبکہ 26فی صد نے اس رائے سے اتفاق نہیں کیا۔

یاد رہے کہ مسئلہ کشمیر کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی جنگیں ہو چکی ہیں۔

Leave a reply