شاباش گجرات پولیس، کھاریاں سے کرونا کا دم کرنے والا جعلی پیر گرفتار

گجرات( طارق محمود سے) اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ,کرونا وائرس کا دم کرنے والا جعلی پیر گجرات پولیس نے گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او توصیف حیدر کی ہدائیت پر گجرات پولیس نے کھاریاں کے علاقہ میں کرونا وائرس کا دم کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں مجاہد عباس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک جعلی پیر موضع گنجہ میں کرونا وائر س کے دم کے نام پر شہریوں کو بیوقو ف بنا رہا ہے۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں نے چھاپہ … شاباش گجرات پولیس، کھاریاں سے کرونا کا دم کرنے والا جعلی پیر گرفتار پڑھنا جاری رکھیں