fbpx

عبداللہ خواجہ

میں11 سالہ عبداللہ خواجہ سیکھنے اور کامیابی کے عمل سے متاثر ہوکرکامیاب ترین شحص بننے کی کوشش کرتا ہوں،اپنا یو ٹیوب چینل ہونے کے ساتھ باغی ٹی وی پر کاروں اور k’nex کی وڈیو شائع کرتا ہوں ،وڈیو بنانے کا مقصدعلم میں اضافہ اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہے