باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے باغی ٹی وی کی ٹیم پر تشدد کی مذمت کی ہے باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ باغی ٹی وی کی ٹیم پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے تشدد کے واقعہ کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں، پولیس ،انتظامیہ کا میڈیا کے خلاف کریک ڈاوں قابل مذمت ہے لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ماضی میں بھی ایسے واقعات پیش آتے رہے،حکومت کو ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کرنی چاہئے، باغی … باغی ٹی وی عوام میں مقبول ہو رہا ہے اسلئے اسے سزا دی جا رہی ہے،لیاقت بلوچ کی باغی ٹی وی ٹیم کے ساتھ یکجہتی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں