باغی ٹی وی پول، اکثریت کا ٹک ٹاک کو بین کرنے کا مطالبہ

0
29

باغی ٹی وی کے پول میں وزیٹرز کی اکثریت نے ٹک ٹاک کو بین کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

پول میں پوچھا گیا تھا کہ کیا ٹک ٹاک بین ہونا چاہیے تو82فی صد نے اس کا جواب ہاں میں دیا۔ جبکہ 15فی صد نے نہیں میں جواب دیا۔ پول میں 3فیصد وزیٹرز نے ’پتہ نہیں ‘ کو منتخب کیا۔

Leave a reply