fbpx

باغی ٹی وی سروے،تحریک لبیک پہلے نمبر پر،حافظ سعد رضوی کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ

باغی ٹی وی سروے،تحریک لبیک پہلے نمبر پر،حافظ سعد رضوی کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ

‘باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک سروے کروایا گیا ہے

باغی ٹی وی کی جانب سے سروے میں سوال کیا گیا تھا کہ اصلی صادق و امین کون ہے ؟ رائے دیں اور ری ٹویٹ کریں، سروے میں ،نواز شریف، عمران خان، حافظ سعد رضوی اور آصف زرداری کا نام دیا گیا تھا،

24 گھنٹے میں باغی ٹی وی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس سروے میں 5631 افراد نے حصہ لیا، اس سروے میں سب سے زیادہ ووٹ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے لئے اور 57.2 فیصد ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے، حافظ سعد رضوی کو لاہور سے پولیس نے گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تا ہم حکومت پنجاب نے نظر بندی میں توسیع کر دی، جس کے بعد سے حافظ سعد رضوی جیل میں قید ہیں ، باغی ٹی وی کے اس سروے میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے سربراہ اور موجودہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر رہے اور انہوں نے 39.4 فیصد ووٹ حاصل کئے، اس سروے میں سب سے کم ووٹ آصف زرداری نے ایک فیصد حاصل کئے

باغی ٹی وی کے اس سروے سے ایک بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا پر تحریک لبیک کی ٹیم متحرک ہے جبکہ اسکے مقابلے میں دیگر سیاسی جماعتوں کی ٹیمیں متحرک نہیں ہیں، تحریک لبیک کے کارکنان نے بڑی تعداد میں اس سروے میں کمنٹ کر کے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی جو علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے ہیں کو 12 اپریل کو اسکیم موڑ چوک لاہورسے گرفتار کیا گیا تھا ،پولیس نے حافظ سعد رضوی کو 16 اپریل کا احتجاج روکنے کے لیے حراست میں لیا کیونکہ حکومت کے ساتھ ان کے مذاکرات ناکام ہوگئے تھے اور فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق تحریک لبیک نے اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا تھا

سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہنگامہ آرائی ہوئی، اور حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی لگا دی، پابندی کے خلاف تحریک لبیک نے اپیل دائر کی ہے جس پر حکومت فیصلہ دے گی تاحال حافظ سعد جیل میں بند ہیں اور انکی جماعت پر پابندی عائد ہے

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں‌ آ گئے

کالعدم مذہبی جماعت اور حکومت میں مذاکرات کامیاب،کیا ہوئے فیصلے؟

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد ہو گی اسمبلی میں پیش

فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی رہا؟

کس کس کو رہا کیا جا رہا ہے؟ شیخ رشید کا کالعدم مذہبی جماعت بارے بڑا اعلان

کالعدم جماعت سے پابندی کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کیخلاف ایسا کام کر دیا کہ حکومت کو بھی اجلاس بلانا پڑ گیا

کالعدم تحریک لبیک کی درخواست، وزارت داخلہ میں اجلاس

کالعدم جماعت کی بھی لیگل ٹیم ہو سکتی ہے؟ سعد رضوی سے ملاقات نہ کروانے کی درخواست پرعدالت کے ریمارکس

سعد رضوی کی رہائی کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے کیا دیا حکم؟

سعد رضوی کی دوبارہ نظربندی کیخلاف درخواست،عدالت کا حکم آ گیا

حافظ سعد رضوی کا یوم پیدائش،#یوم_ولادت_امیرمحترم ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!