میں نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا چارج سنبھال لیا ہے

میں نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا چارج سنبھال لیا ہے ۔ میرٹ پر کام کرنے والے پولیس افسران میرے ماتھے کا جھومر ہوں گے جب کہ کرپٹ اور بے ایمان پولیس ملازمان کی اس ضلع میں کوئی گنجائش نہ ہو گی ۔
سائلین اور غربا کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور کوئی بھی کسی وقت بھی مل سکتا ہے
چوروں ، بدمعاشوں ، منشیات فروشوں اور قبضہ گروپوں کو ضلع سرگودھا میں ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا
کسی پولیس والے کی طرف سے کسی شریف شہری کے ساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.