سرگودھا جب 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کیے گئے

0
24

سرگودھا جب 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کیے گئے تو اس وقت اس عظیم کامیابی والے دن کا نام رکھنے کے لیے پورے پاکستان سے مشورے لیے گے اور آخر کار ہمارے سرگودھا ڈویژن ضلع خوشاب کے سپوت محترم محمد مختار کا دیا گیا نام یوم تکبیر منتخب کیا گیا یہ ہمارے سرگودھا ڈویژن کی عوام کے لیے بہت اعزاز کی بات ہے آپ گورنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ سند اور لیٹر دیکھ سکتے ہیں
( باغی ٹی وی رپورٹر وقاص )

Leave a reply