ڈرگ انسپکٹر تحصیل بھیرہ محمد فہیم ضیاء نے نور پور نون میں چھاپہ

0
103

بھیرہ ڈرگ انسپکٹر تحصیل بھیرہ محمد فہیم ضیاء نے نور پور نون میں چھاپہ مار کر اتائی محمد سعید اختر کا کلینک سیل کر دیا۔کلینک سے بڑی تعداد میں ممنوعہ ادویات،ٹیکے اور ڈرپس بھی برآمد ہوئیں۔ڈرگ انسپکٹر نے پنجاب ہیلتھ کیئر ایکٹ 2010 کے تحت کلینک سیل کر کے اس کی رپورٹ تھانہ بھیرہ میں جمع کرا دی ہے۔

Leave a reply