بھیرہ انجمن طلباء اسلام کے مرکزی و صوبائی انتخابات 26۔27 ستمبر کو ہوں گے

0
70

بھیرہ انجمن طلباء اسلام کے مرکزی و صوبائی انتخابات 26۔27 ستمبر کو ہوں گے انجمن طلباء اسلام دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ کے ناظم عطاالرحمن کے مطابق انتخابات میں ریاست آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان بھر سے انجمن کے ارکان حصہ لیں گے انتخابات جامعہ قادریہ رضویہ فیصل آباد میں ہوں گے

Leave a reply