ڈاکٹر حسن مسعود پارٹی کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں اج 5 اکتوبر کو بھیرہ کا دورہ کریں گے

0
32

بھیرہ پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حسن مسعود پارٹی کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں اج 5 اکتوبر کو بھیرہ کا دورہ کریں گے تحریک انصاف تحصیل بھیرہ کے جنرل سیکرٹری چودھری خالد محمود ارائیں نے میڈیا کو بتایا کہ ڈاکٹر حسن مسعود آج 5 اکتوبر کو دن 2 بجے ان کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقات کریں گے اس موقع پر تحصیل ٹاؤن یونین کونسل وارڈ اور نیبر ہڈ کے صدر سینئر نائب صدر اور جنرل سیکریٹریز بھی موجود ہوں گے ڈاکٹر حسن مسعود 5 اکتوبر کو بھیرہ کے علاوہ سرگودھا کوٹ مومن بھلوال اور 6 اکتوبر کو شاہ پور ساہیوال اور سلانوالی تحصیلوں کا بھی دورہ کریں گے

Leave a reply