سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں پی ایچ پی کے 461 اے ایس آئیز کو کنفرم کر دیا گیا

0
32

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایات پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان کا بڑا اقدام
سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں پی ایچ پی کے 461 اے ایس آئیز کو کنفرم کر دیا گیا: آیڈیشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان
کنفرم ہونے والے اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر پروموٹ کیا جائے گا: ایڈیشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان
کنفرمیشن سے فورس کا مورال بلند ہو گا ایڈیشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان

Leave a reply