میٹر انسپکٹر مہر انور نثار کے ہمراہ چھاپہ مار کر خواجہ آباد کے محمد اعظم کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
بھیرہ ایس ڈی او فیسکو سردار پور نون ملک سجاد سلطان نے میٹر انسپکٹر مہر انور نثار کے ہمراہ چھاپہ مار کر خواجہ آباد کے محمد اعظم کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے