باغی ٹی وی ٹیم پر حملہ،ملی رکشہ یونین کا سی ٹی او آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملی رکشہ یونین نے باغی ٹی وی ٹیم پر ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کیا ہے صدر ملی رکشہ یونین پنجاب رانا شمشاد نے باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ باغی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے ملی رکشہ یونین اس کی پر زور مذمت کرتی ہے رانا شمشاد کا کہنا تھا کہ اگر متعلقہ ٹریفک وارڈن کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو ملی رکشہ یونین سی ٹی او آفس کے سامنے بھرپور احتجاج کرے گی واضح رہے کہ پنجاب پولیس میں تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، عوام کی آوازکو اعلیٰ حکام تک پہنچانے سے روکنے کے لیے پنجاب پولیس صحافیوں کی دشمن بن گئی ، لاہور میں باغی ٹی وی کی ٹیم کو حقیقت دکھانے اورسچ بتانے پرپنجاب پولیس کے غضب کا شکار ہونا پڑا باغی ٹی وی کو سچ دکھانے اورسچ بتانے پرپنجاب پولیس دشمنی پراترآئی،رپورٹنگ ٹیم پرایک بارپھرحملہ باغی ٹی وی ٹیم پرحملہ آزادی صحافت پرحملہ،یہ کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا،شدید مذمت کرتے ہیں : رانا عظیم باغی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز لاہور شہر … باغی ٹی وی ٹیم پر حملہ،ملی رکشہ یونین کا سی ٹی او آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں