باغی ٹی وی کی ٹیم پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی قابل مذمت،میاں اشرف عاصمی ایڈوکیٹ،چیئرمین ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل

باغی ٹی وی کی ٹیم پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی قابل مذمت،میاں اشرف عاصمی ایڈوکیٹ،چیئرمین ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین تاجدار ختم نبوت کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار،چیئرمین ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل میاں محمد اشرف عاصمی ایڈوکیٹ نے باغی ٹی وی ٹیم پر ٹریفک پولیس حملے کی شدید مذمت کی ہے باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمد اشرف عاصمی ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ باغی ٹی وی کی ٹیم پر ٹریفک پولیس نے جو بد تمیزی کی ہے اس کی پر زور مذمت کرتا ہوں اور ٹریفک پولیس کے حوالہ سے ویسے بھی شکایت زبان زد عام ہیں کہ عوام ان سے بہت تنگ آئے ہوئے ہیں میاں اشرف عاصمی ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی انجام دینے کی بجائے، اصلاح احوال کے حوالہ سے میڈیا کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جو انتہائی افسوسناک امر ہے، باغی ٹی وی کے رپورٹرز اور ٹیم کے ساتھ جو ٹریفک پولیس نے بدتمیزی کی اس کی پرزور مذمت اور اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں. واضح رہے کہ پنجاب پولیس میں تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، عوام کی … باغی ٹی وی کی ٹیم پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی قابل مذمت،میاں اشرف عاصمی ایڈوکیٹ،چیئرمین ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل پڑھنا جاری رکھیں