بابر اعظم پر الزام،خاتون کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم آ گیا

بابر اعظم پر الزام،خاتون کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر الزام لگانے والی خاتون کی درخواست پر عدالت نے ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے بابر اعظم پر الزامات عائد کرنے والی خاتون حامیزہ کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج عابد رضا کی عدالت میں ہوئی۔متاثرہ لڑکی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ بابراعظم کے خلاف الزامات کا کیس دائر کرنے کے بعد ان کے والد، بھائیوں اور پولیس کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا … بابر اعظم پر الزام،خاتون کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم آ گیا پڑھنا جاری رکھیں