بابر اعظم پر زیادتی کا الزام لگانیوالی لڑکی پر قاتلانہ حملہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر الزام لگانے والی خاتون پر لاہور میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم پر سنگین الزامات لگانے والی لڑکی حامزہ مختار نامی پر کاہنہ کے قریب حملہ ہوا۔ اتوار کو 8 بجے کے قریب حامزہ کی گاڑی پر 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں چلائیں۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے حامزہ کی گاڑی پر 4 فائر کیے۔ بابر اعظم پر الزام لگانے والی لڑکی فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہی،حامزہ مختار نے خود پر قاتلانہ حملے کی درخواست تھانہ کاہنہ … بابر اعظم پر زیادتی کا الزام لگانیوالی لڑکی پر قاتلانہ حملہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں