بابری مسجد کا عدالتی فیصلہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے ، جہاں بھارتی حکومت ہندوتوا نظریے کو پروموٹ کررہی ہے وہاں بھارت سپریم کورٹ بھی ہندوتوا نظریے کا تحفظ کررہی ہے، پاکستان بھارت سرپم کورٹ کے امتیازی فیصلے کو مسلمانوں سے زیادتی سمجھتا ہے پاکستان نے تاریخی بابری مسجد کے فیصلے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھرانصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد کے فیصلے پر پاکستان کا باضابطہ ردعمل آگیا، ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں … بابری مسجد کا عدالتی فیصلہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا، دفتر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں