بابری مسجد کی جگہ مندر،ہندوتواعدالتی فیصلہ نامنظور، مسلمان سڑکوں پرنکل آگئے
کوچی:بھارت جہاں ایک طرف کشمیرپرغاصبانہ قبضے کے ذریعے مسلمانوں پر ظلم وتشدد کی تمام حدین پارکررہےوہاں دوسری طرف بھارت کے اندررہنے والے مسلمانوں کو بھارت نےنہیں بخشا اور مسلمانوں کے مرکزومحوربابری مسجد کی جگہ مندرتعمیرکرنےکا عدالتی آمریت کے ذریعے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سیکورٹی اداروں نےبتایا کہ حافظ حمداللہ افغانی ہیں اورشہریت کے لبادے میں پاکستانی ہیں ،اعظم سواتی ذرائع کے مطابق بابری مسجد کی جگہ مندرہندوتواعدالتی فیصلہ نامنظور،مسلمان سڑکوں پرنکل آگئے،اجودھیا تنازع پر آئے سپریم کورٹ کے یکطرفہ فیصلہ کی مخالفت شروع ہوگئی اور اس سلسلے میں کیرالہ میں آج مسلمانوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج درج کرایاہے ۔ 10 افراد کے قتل کے الزام میں ‘پی ایس پی’ کارکن گرفتار پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے بینرتلے کیرالامیں مسلمانوں آج احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے بابری مسجد ۔رام مندر تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کو غلط ٹھہراتے ہوئے کہاکہ آستھا کی بنیاد پر ہے ،دلیل اور شواہد کو نظر انداز کیاگیاہے ۔مسلمانوں کو سپریم کورٹ سے انصاف کی امید تھی لیکن سپریم کورٹ نے مسلمانوں کو مایوس کردیا ۔ کلاشنکوف کے موجد میخائل کلاشنکوف نے سنچری مکمل کرلی مظاہرین نے کہاکہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور بابری مسجد … بابری مسجد کی جگہ مندر،ہندوتواعدالتی فیصلہ نامنظور، مسلمان سڑکوں پرنکل آگئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں