بے بی ڈول سنگر کنیکا کپور بھی کرونا وائرس کی شکار

بے بی ڈول سنگر کنیکا کپور بھی کرونا وائرس کی شکار باغی ٹی وی باولی وڈ کی معروف بے بی ڈول سنگر کنیکا کپور بھی کرونا وائرس کی شکار ہو گئی ہے.بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور نے کہا میں لندن میں اپنے بچوں کے ساتھ لندن اور لکھنؤ کے درمیان رہتی تھی ۔ میں 9 مارچ کو واپس آئی تو میری پوری اسکریننگ ہوائی اڈے پر کی گئی تھی یہ سکرینگ بالکل ٹھیک آئی تھی تھی اور فارم بھی تھے جس میں مکمل وضاحت موجود تھی۔ مجھے کسی کے ذریعہ کوئی بات نہیں بتائی گئی تھی کہ مجھے قرنطین کرنے … بے بی ڈول سنگر کنیکا کپور بھی کرونا وائرس کی شکار پڑھنا جاری رکھیں