ہولی فیملی ہسپتال سے بچہ اغوا ہونے پر لواحقین کا احتجاج

ہولی فیملی ہسپتال سے بچہ اغوا ہونے پر لواحقین کا احتجاج ہولی فیملیہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ سے نومولود بچے کے اغواء کا معاملہ نومولود بچے کے لواحقین نے ہولی فیملی ہپستال میں انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے لواحقین کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جائے ہپستال کے تمام کیمرے خراب ہیں،وارڈ انچارج نے وارڈ میں جانے سے روکے رکھا،گزشتہ روز 9 بجے سے 12 بجے تک وارڈ میں نہ جانے دیا گیا،اس دوران بچہ اغواء ہوا ہمارے بچے کو بازیاب کروایا جائے اور ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے، واضح رہے کہ ہولی فیملی اسپتال میں اغوا کار نومولود کی جگہ پلاسٹک کا گڈا رکھ کر فرار ہوگئے ہولی فیملی اسپتال کے سیکیورٹی عملے کی وجہ سے واقعہ پیش آیا، بچے کے والد شاہد محمود نے واقعہ سے اسپتال انتظامیہ کوآگاہ کیا تو عملے کی دوڑیں لگ گئیں ۔ہسپتال انتظامہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ راولپنڈی پولیس بھی معاملے پر قانونی کارروائی کررہی ہے۔ ایم ایس نے اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر اختر کی سربراہی میں پانچ رکنی انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی … ہولی فیملی ہسپتال سے بچہ اغوا ہونے پر لواحقین کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں