fbpx

اوکاڑہ حویلی لکھا میں گٹر میں گر کر مرنے والے بچے کی لاش تاحال نہ نکل سکی

انتظامیہ لواحقین کو احتجاج کرنے پر دباو میں ڈال رہی ہے۔

اوکاڑہ(علی حسین مرزا) حویلی لکھا میں چھ روز قبل گٹر میں گرنے والا 10 سالہ بچے حسین کی لاش تاحال نہ مل سکی۔لواحقین کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے احتجاج کرنے پر دباو ڈالا جارہا ہے۔