بچے کی اچھی نیند کے لیے تدابیر
بچے کی اچھی نیند کے لیے تدابیر بچوں کو سلانے کے لیے بہتر طریقہ یہ ہے کہ ان کو تھپکی دے کر یا گود میں لے کر نہ سلایا جائے بلکہ ان کو نیند آنے لگےتو فوراً بستر پر لٹا دیا جائے اور جب وہ جاگ جائے تو اس کو فوراً بستر سے اٹھا لیا جائے بچہ اگر سونے والا ہو اوراس کو گاڑی میں ڈال کر گھمانے کے لیے لے جا یا جائے تو وہ نہ صرف یہ کہ گاڑی میں سو جائے گا بلکہ گاڑی میں۔سونے کا عادی ہو جائے گا اس طرح اگر اس کو حالت بیداری میں گاڑی میں لٹا کر یا بٹھا کر گھمانے کے لیے لے جایا جائے تو وہ جاگتا بھی رہے گا اور یہ سمجھنے لگے گا کہ گاڑی جاگنے اور سیر کرنے کی جگہ ہے بچے کے سونے کے لیے گھر میں مکمل خاموشی ضروری نہیں ہے بچوں کی تربیت کیسے کی جائے? عمر کے اس حصے میں کام کاج کی۔آوازیں باتوں کی آوازیں یا معمولی شوروغل اس کی نیند میں خلل نہیں ڈال۔سکتے لیکن اگر لوگ سوتے ہوئے بچے کے پاس آہستہ آہستہ باتیں کریں کھسر پھسر کریں اور آہستہ آہستہ چلیں پھریں تو پھر ایک وقت ایسا آ سکتا … بچے کی اچھی نیند کے لیے تدابیر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں