بچی آپ کی ہے تو پالنا آپ کا فرض ہے، سپریم کورٹ کے کیس میں ریمارکس

لاہورکی رہائشی بچی کےاخراجات سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ایک ہفتے تک ملتوی کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کےجسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،جسٹس مشیر عالم نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بچی آسیہ آپ کی ہے تو اس کو پالنا بهی آپ کی ذمہ داری ہے، بچی کے والد کے وکیل نے کہا کہ ہرماہ 26 ہزارروپےبچی کا خرچہ پڑتا ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ 26ہزارروپے ایک بزنس مین کے لیے کم ہیں اکیلی عورت لفٹ لے … بچی آپ کی ہے تو پالنا آپ کا فرض ہے، سپریم کورٹ کے کیس میں ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں