شیر خوار بچوں کو پلایا جانے والا ڈبے کا دودھ مضر صحت ہے یا نہیں؟ بتایا کیوں نہیں جاتا؟

شیر خوار بچوں کو پلایا جانے والا ڈبے کا دودھ مضر صحت ہے یا نہیں۔۔بتایا کیوں نہیں جاتا؟ باغی انویسٹی گیشن سیل۔ لاہور ہائی کورٹ میں شیر خوار بچوں کو پلائے جانے والے ڈبے کے دودھ بنانے والی کمپنیوں کی رجسٹریشن اور انلسٹمنٹ کی پٹیشن میں دائر توہین عدالت کی درخواست میں عدالت کا بڑا حکم۔مدعا علیہان سے 10اکتوبرکو رپورٹس طلب کرلیں۔ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی کے بعد مسٹر جسٹس فاروق حیدر اور ایکبار پھر سے مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی کی عدالت میں شروع ہوگئی ہے۔2مئی کو عدالتی حکم کے باوجو … شیر خوار بچوں کو پلایا جانے والا ڈبے کا دودھ مضر صحت ہے یا نہیں؟ بتایا کیوں نہیں جاتا؟ پڑھنا جاری رکھیں