بچوں سے زیادتی، ڈاکٹر شیریں مزاری بھی میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ انسانی حقوق کے مضمون کو نصاب میں شامل کیا جارہا ہے،اساتذہ اور والدین بچوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں، وزارت نے بچوں سے جنسی تشدد کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اسلام آباد ۔ … بچوں سے زیادتی، ڈاکٹر شیریں مزاری بھی میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں