بچوں کی بات کابرانہیں مناتےدرگزرکرتے ہیں، احسن اقبال نے بلاول کو ایسا کیوں‌کہہ دیا

0
24

بچوں کی بات کابرانہیں مناتےدرگزرکرتے ہیں، احسن اقبال نے بلاول کو ایسا کیوں‌کہہ دیا

باغی ٹی وی : احسن اقبال نے بلاول بھٹو کے اسمبلی میں بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹوعمرمیں میرے بڑے بیٹےسےچھوٹا ہے، بچوں کی بات کابرانہیں مناتےدرگزرکرتےہیں انہیں ابھی بہت کچھ سیکھنا ہوتا ہے،

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ کاغذی وصیت کا ان پر حملہ توپی ٹی آئی والےکرتےہیں، پتہ نہیں انہیں مجھ پر’کاغذی’وار کرنےکی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟

خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں خطاب کے لیے بلاول کو جب مائک دیاگیا تو اس پر احتجاج کرتے ہوئی ن لیگی رہنما احسن اقبال نے اعتراض کردیا .احسن اقبال نے ڈپٹی اسپیکرسے سوال کرتے ہوئے کہا کہ میراساڑھے6فٹ قدہے،میں آپ کوکیوں نظرنہیں آیا،

کبھی ہمیں بھی وقت دیاکریں،احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت کونظراندازنہ کریں،اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت کونظراندازنہ کریں،مخدوش ٹریک بارےبتایاگیاتھاکسی نےنوٹس نہیں لیا،

اس پر بلاول نے کہا تھا احسن اقبال کے پاس کاغذی عہدہ ہے .وہ اسمبلی میں اس قدر کیو‌ں‌بے چین ہیں جس پر مسلم لیگ ن کی طرف سے دوران تقریر شور شرابا شروع ہوگیا تھا .

 حادثے کا شکار ہوئی ٹرین سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد کا حادثے کے بارے انکشاف

ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار

ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر

ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری

ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے

ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

بلاول نے

Leave a reply