بدامنی اور دہشت گرد کارروائیاں،ٹی ایل پی کے بعد ایم کیو ایم پر پابندی پر غور شروع

0
54

بدامنی اور دہشت گرد کارروائیاں ٹی ایل پی کے بعد ایم کیو ایم پر پابندی پر غور شروع۔
وفاقی سطح پر اہم ترین عہدوں پر فائض شخصیات نے مشاورت شروع کردی۔اسلام آباد میں اہم بیٹھک میں مشاورتی عمل تیز کردیا گیا ہے۔
کراچی اور پاکستان کے امن کیلئے ایم کیو ایم پر بھی پابندی ہونا چاہیے سرکاری سطح پر مشاورت شروع ہو گئی۔ مشاورتی اجلاس میں موقف پیش کر دیا گیا ہے کہ ایم کا جھنڈا بھی جنوبی افریقہ ، امریکہ اور لندن میں پاکستان کے خلاف استعمال ہورہا ہے، اس لیئے اس پر جلدی پابندی لگائی جائے
اجلاس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم پر پابندی پر کوئی عوامی ردعمل نہیں آئے گا۔ واضع رہے کہ ایم کیو ایم ، پر را سے تعلقات، بڑی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہدموجود ہیں۔

Leave a reply