بدقسمتی سے ملک میں یہ کام نہیں ہو رہا، گورنر پنجاب

بدقسمتی سے ملک میں یہ کام نہیں ہو رہا، گورنر پنجاب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ یورپ میں کورونا سے کئی خاندان ہلاک ہو گئے ہیں گورنر پنجاب چودھری سرور کا لاہور پریس کلب کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب میں پینےکاصاف پانی فراہم کرنےکا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے ،کوروناکیخلاف جنگ صرف گھرپررہ کر ہی جیتی جاسکتی ہے،لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد کورونا پر قابو پالینا ہر گز نہیں لاک ڈاؤن میں نرمی معاشی صورتحال دیکھتے ہوئے کی جا رہی ہے … بدقسمتی سے ملک میں یہ کام نہیں ہو رہا، گورنر پنجاب پڑھنا جاری رکھیں