مزید دیکھیں

مقبول

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم، سولرپینلز کی قیمتیں گر گئیں

وفاق کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم...

رپورٹ پٹواری مفصل ہے.تحریر:مبشر حسن شاہ

قدرت اللہ شہاب اپنی خود نوشت شہاب نامہ ...

آئی ایم ایف کا وڈیروں سے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے امیر طبقات پر ٹیکس کی...

سیالکوٹ: ڈپٹی کمشنر کا رمضان بازار کا دورہ، اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا

سیالکوٹ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہد ریاض): ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین...

بغداد دھماکوں کے بعد عراق میں بڑی تبدیلی

بغداد دھماکوں کے بعد عراق میں بڑی تبدیلی

باغی ٹی وی : عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ روز ہوئے 2 دھماکوں کے بعد سکیورٹی ڈھانچے میں تبدیلی کردی گئی۔ عراقی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عراقی عوام کا خون بہانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے سیکیورٹی فورسز کے ڈھانچےمیں تبدیلیوں کے احکامات دیے۔

عراقی سیکرٹری داخلہ برائے انٹیلی جنس، ڈی جی انٹیلی جنس، فیڈرل پولیس چیف تبدیل کردیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بغداد کے وسطی علاقے الطیران اسکوائر پر ایک عوامی بازار میں دُہرے خود کش بم دھماکے ہوئے تھے .

دھماکے ایسے وقت میں ہوئے جب غالبا علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہوتی تھی ۔واضح رہے کہ عراقی دارالحکومت میں ایک ہفتے سے سخت حفاظتی انتظامات اور سیکورٹی الرٹ دیکھی جا رہی تھی ۔