بہت ہو گیا جسمانی ریمانڈ، مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

احتساب عدالت نے مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں چوھدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی، فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ، نیب نے عدالت سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی لیکن عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ دے دیا،عدالت نے مریم نواز کو 9 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا . مریم نواز نے عدالت سے استدعا کر دی کہ مجھے کوٹ لکھپت جیل بھجوایا جائے، … بہت ہو گیا جسمانی ریمانڈ، مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں