بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کی زیر صدارت لاہور میں ہفتہ وار اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ٹرینوں کے اوقات کار، فریٹ و پسنجر آمدن سے متعلق امور زیر بحث لائے جا رہے ہیں،ریلوے افسران نے ایم ایل ون کی ایکنک سے منظوری پر شیخ رشید کو مبارک باد دی ، شیخ رشید احمد کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افسران نے ایم ایل ون پروگرام پر محنت کی،ریلوے کو ٹھیک کرنے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے, ایکنک نےکراچی سے پشاور تک ڈبل ٹریک منظور کیا ہے،منصوبے میں 90فیصد مزدور پاکستان سے ہی ہوں گے،موجودہ ریلوے ٹریک پر آئے روز حادثات ہوتے ہیں،ایم ایل ون ٹریک سے سسٹم آٹومیٹک ہو جائے گا،ایم ایل ون ٹریک سے سفر کا دورانیہ کم ہوجائےگا شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ٹرین کی تعداد34سے بڑھ کر146ہوسکیں گی،ایم ایل ون منصوبے میں تمام سگنل اپڈیٹ ہوجائیں گے،ایم ایل ون منصوبے کی تکمیل میری زندگی کا مشن تھا،چین جن قوم ہے، بہت تیز رفتاری سے اس پر کام ہو گا، اس پر ہم نے 3 پیکج بنائے ہیں 70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا … بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں