بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے واقعات،انتظامیہ کا ملزمان کے ساتھ گٹھ جوڑ

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے واقعات،انتظامیہ کا ملزمان کے ساتھ گٹھ جوڑ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بین الاقوامی یونیورسٹی میں نوجوان کے ساتھ گینگ ریپ کا مقدمہ درج نہ ہو سکا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نیوکیمپس کے ہاسٹل میں کھانا دینے جانے والے نوجوان کے ساتھ تین چار افراد نے زبردستی زیادتی کی ،نوجوان ایک تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم ہے اور اخراجات پورے کرنے کے لئے ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کرتا ہے، نوجوان کھانا دینے پہنچا تو ہاسٹل میں ٹھہرے لڑکوں نے اسکے ساتھ زبردستی کی، نوجوان نے یونیورسٹی انتظامیہ کو تمام معاملے سے آگاہ کیا . یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی تا ہم واقعہ چھپ نہ سکا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں انتظامیہ نے بچے کی تسلی کے لئے ڈسپلن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس خفیہ طور پر منعقد کرکے ابراہیم خان اور محمود اشرف کو معطل کردیا تا ہم ابھی تک واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہو سکا اور نہ ہی ملزمان کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی.۔بچے کے بیان کے مطابق تین چار لوگوں نے اس کا گینگ ریپ کیا ہے۔ مرکزی ملزم متعلقہ ہاسٹل کے ٹیوٹر کا … بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے واقعات،انتظامیہ کا ملزمان کے ساتھ گٹھ جوڑ پڑھنا جاری رکھیں