بختاوربھٹوکی شادی میں 1000 نہیں‌ بلکہ 300 مہمانوں کو بلایا گیاہے:ترجمان بلال ہاوس

0
19

کراچی :بختاوربھٹوکی شادی میں 1000 نہیں‌ بلکہ 300 مہمانوں کو بلایا گیاہے:ترجمان بلال ہاوس،اطلاعات کے مطابق ترجمان بلاول ہاؤس نے بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کی تردید کردی ہے

سریندر ولاسائی ترجمان بلاول ہاؤس نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں 300 سے کم مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے،

سریندر ولاسائی ترجمان بلاول ہاؤس نے مزید کہا کہ مہمانوں کی تعداد کے حوالے سے ترجمان بلاول ہاؤس سے منسوب افواہوں پر مبنی بیان بغیر تصدیق کے نشر کیا گیا،

سریندر ولاسائی ترجمان بلاول ہاؤس نے میڈیا سے التماس ہے کہ براہ کرم صرف مصدقہ آفیشل خبروں کو نشر کریں

Leave a reply