بختاور کے ساتھ جنسی زیادتی ،عدالت میں درخواست دائر

0
27

بختاور کے ساتھ جنسی زیادتی ،عدالت میں درخواست دائر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں 9 سالہ زیادتی کا شکار ہونے والی بچی بختاور کے اہل خانہ نے انصاف کی فراہمی کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کی عدالت میں 9سالہ طالبہ بختاور کے ساتھ اسکول کے چوکیدار کی زیادتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔۔ دوران سماعت موکل کے وکیل سہیل اعوان کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 8 اگست2019 کی رات کو بچی کی طبعیت خراب ہونے پر سول اسپتال لے جایا گیا جہاں دوران علاج بتایا گیا کہ اسکے ساتھ زیادتی ہوئی ہے.

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

ٹی سی ایف پرائمری اسکول کے چوکیدار عبد الغنی نے بچی پر تشدد کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم عبدالغنی 6 مہینہ سے گرفتار ہے بچی کےوالد عالم شیر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ کہ ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے

عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد 11فروری تک سماعت ملتوی کر دی

Leave a reply