بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سرا بھی امیدوار

بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سرا بھی امیدوار خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 18 اضلاع میں 64 اپیلٹ ٹربیونل تشکیل دیئے اپیلٹ ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو چیلنج کیا جاسکے گا۔ الیکشن کمیشن نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بطور اپیلٹ ٹربیونل تشکیل دیا ،خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پہلے مرحلہ کی پولنگ 19 دسمبر کوہو گی بنوں بلدیاتی انتخابات کیلئے بنوں خواجہ سراء عمر نے بھی جنرل نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرالی خواجہ سراء نے جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر خواجہ سرا عمر نے عوام سے اپیل کی وہ پولنگ والے دن ووٹ دے اور کامیاب کروائے بلدیاتی انتخابات خیبر پختونخواہ 2021 میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر نائب صدر حسن بانو اربن 2 وارڈ 1 سے بلامقابلہ منتخب ہو گئی ہیں،درہ آدم خیل سے بھی پاکستان تحریک انصاف کی 5 خواتین بلامقابلہ منتخب ہو گئی ہیں ،وومن ونگ کوہاٹ کی ضلعی صدر ریحانہ اسرار … بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سرا بھی امیدوار پڑھنا جاری رکھیں