بلدیاتی الیکشن ، چودھری شجاعت نے الیکشن کمیشن کو دی اہم تجویز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے مسلم لیگی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے اس موقع پر چوھدری شجاعت کا کہنا تھا کہ میری تجویزہے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں، ق لیگ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے گی،سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا … بلدیاتی الیکشن ، چودھری شجاعت نے الیکشن کمیشن کو دی اہم تجویز پڑھنا جاری رکھیں