بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی نئی ویڈیو وائرل

0
43

سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی اپنے شوہر محمود چوہدری کے ساتھ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کی ہیں. ہوں نے اپنی انسٹا اسٹوریز میں ایک بوم رینگ ویڈیو بھی شیئر کی جس میں بختاور بھٹو کے ساتھ ان کے شوہر محمود چوہدری بھی موجود ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور بھٹو اور محمود چوہدری دبئی کی ایک آرٹ نمائش میں موجود ہیں۔بختاور بھٹو اور محمود چوہدری نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے ماسک بھی پہنا ہوا ہے۔

بختاور کی منگنی کل، دولہا اور خاندان والے کہاں پہنچ گئے؟

بھٹو خاندان میں بڑے عرصے بعد خوشیاں، بختاور کی منگی طے

بختاور کی سالگرہ پر بلاول زرداری نے کیا دیا پیغام؟ جیالے ہو گئے حیران

بلاول ہاؤس میں رقص کی ویڈیوز، بختاور زرداری خود میدان میں آگئیں، کیا کہہ دیا

بختاور بھٹو منگنی کی تقریب میں کونسا لباس پہنیں گی؟آصفہ بھٹوپریشان

بختاور کی منگنی کی تقریب:بلاول بھٹوکی ورچوئل شرکت ،اورکون کون شریک ہوگا آج پتہ چل جائے گا

بختاور کی منگنی، تیاریاں مکمل،آصف زرداری کی شرکت ہو گی یا نہیں؟ ایک اور پی پی رہنما کا بھی شرکت سے انکار

منگنی کی تقریب سے چند گھنٹے قبل بختاور نے جاری کیا اہم پیغام

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا کیسے ہوا آغاز؟

Leave a reply