سردار اختر مینگل اور جام کمال کے رکن قومی اسمبلی بننے کی وجہ سے خالی ہونے والے نشستوں پر الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کی 2 خالی نشستوں کے ضمنی انتخابات کےلیے شیڈول جاری کردیا ہے۔ای سی پی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 20 خضدار 3 اور پی بی 22 لسبیلہ پر پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں صوبائی اسمبلی کے حلقوں کےلیے کاغذات نامزدگی 16 سے 18 مارچ تک ریٹرننگ افسر (آر او) کے پاس جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ای سی پی کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 21 مارچ تک کی جائے گی جبکہ 25 مارچ تک کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 30 مارچ کو ہوگی۔
مزید دیکھیں
مقبول
طالبات کے ساتھ جنسی تعلق کرنے کی 59 ویڈیوز ٹی وی چینل کو موصول
اتر پردیش کے ہاتھرس میں پولیس ایک کالج کے...
خاموش فون . ایک بڑا نقصان!
خاموش فون. ایک بڑا نقصان!
تحریر:حسن معاویہ جٹکبھی بھی گھر...
بیٹے کی شادی پر مرے ہوئے باپ کی شرکت،ویڈیو
جنوبی ہندوستان میں ایک شادی کی تقریب میں دلہا...
پیکا قوانین کی خلاف ورزی،کراچی سے صحافی فرحان ملک گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے پیکا...
گن پوائنٹ پر ڈکیتی کرنے والا ملزم ندیم گرفتار
لاہور: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا...