بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا سی ٹی ڈی قلات رینج اور ایف سی نے خفیہ اطلاع پر وڈھ میں کارروائی کی اور ملک دشمنوں کی جانب سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی اداروں نے کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کے تین دہشت گرد گرفتار کر لیے ترجمان سی ٹی ڈی قلات رینج کے مطابق خفیہ اطلاع پر وڈھ میں کارروائی کی گئی۔ جس میں کالعدم بی ایل اے کے تین دہشتگرد … بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں