شہر قائد کراچی کے ایئر پورٹ پر بنگلہ دیش سے آذربائیجان جانے والی پرواز نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے
پرواز ڈھاکہ سے باکو جا رہی تھی کہ فنی خرابی پیدا ہو گئی،فلائی پرو ایئر لائن کی پرواز ایف پی 5202 نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے پروان بھری تا ہم بھارتی فضائی حدود میں طیارے میں فنی خرابی پیدا ہو گئی، ہائیڈرولک سسٹم میں خلل کے باعث بوئنگ 747 طیارہ بلندی نہیں پکڑ پا رہا تھا، طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوا تو مبینہ طور پر فنی خرابی دور نہ ہوئی جس پر پائلٹ نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کراچی سے رابطہ کرکے لینڈنگ کی اجازت طلب کی،جس پر ایئر لائن کو کراچی میں اترنے کی اجازت دی گئی،کارگو پرواز نے کراچی ایئر پورٹ پر رات تین بجے لینڈنگ کی،طیارہ کراچی ائیرپورٹ پر موجود ہے اور معائنہ کیا جا رہا ہے،فنی خرابی دور ہونے کے بعد طیارہ باکو کے لئے کراچی سے پروان بھرے گا
افریقی ایئر لائن بندروں کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث نکلی
امریکن ایئر لائنز پھر بحران کا شکار،ملازمین نوکریوں سے فارغ
کوکین سمگل کرنے کا جرم،امریکن ایئر لائن کے سابق مکینک کو سزا
جہاز میں بم ہے،پرچی ملنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ
بم کی دھمکی ملنے کے بعد بھارتی ایئر لائن کا رخ موڑ دیا گیا
ایئر انڈیا کو بم سے اڑانے کی دھمکی افواہ نکلی
احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں
ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول
ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ
ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ہر طرف افرا تفری