بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو کے علاقہ میں کچرے کے ڈھیر سے سات دستی بموں سے بھرا ڈبہ ملا ہے، محکمہ انسداد دہشتگردی نے قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کچرے کے ڈھیر میں دستی بم کی موجودگی کی اطلاع سیف سٹی کو موصول ہوئی جس پر تھانہ بارہ کہو پولیس اور سی ٹی ڈی ٹیم موقع پر پہنچی۔ قریبی ایریا کی سرچنگ پر زنگ آلود … بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں