بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر صدر مملکت کا اہم پیٍغام

بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر صدر مملکت کا اہم پیٍغام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناحؒ کے یوم پیدائس پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو خوشحال بنانے کیلئے قائداعظمؒ کے نظریات پر عمل کرنے کا عہد کرتے ہیں۔ قائداعظم پاکستان میں اقلیتوں کےحقوق کےحامی تھے اور ہم بھی ایسی ریاست چاہتےہیں جہاں تمام شہریوں کویکساں مواقع مہیا ہوں۔ صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے عوام 7دہائیوں سے ریاستی دہشتگردی کا شکار … بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر صدر مملکت کا اہم پیٍغام پڑھنا جاری رکھیں